Sunday, 22 September 2013

سہاگ رات میاں بیوی

سہاگ رات دولہا دلہن

شادی کی پہلی رات دولہا اور دلہن کا Attitude اور طرز عمل ان کی ساری زندگی کو خوشیوں یا غموں سے بھرپور بنانے میں اھم کردار ادا کرتا ہے- ہر نوجوان کو یہ معلوم ہونا چاہیے کے شادی کی پہلی رات ہر لڑکی کے لیے بہت صبر آزما گہری ہوتی ہے- خواہ وہ کسی نہ کسی ذریعہ سے تھوڑی بہت معلومات رکھتی ہو- 

پھر بھی اس کا پہلی رات کا در ایک فطری عمل ہوتا ہے- اس لیے دولہا کا فرض ہے کے اپنی دلہن کے جذبات کا پوری طرح خیال رکھے- اور دلہن پر یہ ثابت کرنے کی کوشش کرے کے وہ اپنی بیوی کا ہمدرد ہے اور اس سے محبّت کرتا ہے- اس طرح نئی نویلی دلہن کو جو بیچاری اپنے ماں باپ کا گھر چھوڑ کر آتی ہے اسے اس طرح تسلی مل جاتی ہے اور اس کا ڈر ختم ہونا شروع ہو جاتا ہے- 

یہ ایک حقیقت ہے کہ جو لوگ شادی سے پہلے کسی عورت سے تعلق قائم نہ کر چکے ہوں یا دوستوں یا کتابوں کے ذریعہ جنسی تعلیم حاصل نہ کر چکے ہوں شادی کی پہلی رات ایسے لوگ ناکام رہتے ہیں- یا مکمل طور پر کامیاب نہیں ہو سکتے- 
اس لیے جنسی تعلیم حاصل کرنا مرد و عورت کے لیے بہت ضروری ہے- لیکن بد قسمتی یہ ہے کہ زیادہ تر مرد حضرات یہ جنسی تعلیم بازارو عورتوں سے تعلق قائم رکھ کر ہی حاصل کرتے ہیں- ان کی جوانی ان بازارو عورتوں کے کوٹھی خانوں کے چکر لگاتے ہوۓ ہی کاٹتی ہے- اور جب ان کی شادی ہوتی ہے تو یہ نئی نویلی دلہن سے بھی اسی طرح پیش آتے ہیں جیسے بری عورتوں سے پیش آیا کرتے تھے-

 نتیجہ یہ ہوتا ہے کہ معصوم اور نئی نویلی دلہن کا دل مجروح ہو جاتا ہے- ان لوگوں کو اس بات کا خیال ہی نہیں رہتا کہ تجربہ کار اور سینکڑوں لوگوں کو تگنی کا ناچ ناچنے والی بری عورت اور پاک دامن نئی دلہن میں زمین آسمان کا فرق ہوتا ہے- اسی لیے ہے انسان کو چاہیے کے وہ اس فرق کو اچھی طرح سمجھے اور خود پر فرض کر لے کے وہ شادی کے پہلے دنوں یعنی ہنی مون اور خاص طور پر پہلی رات کو دلہن کے جذبات کا پوری طرح خیال رکھے گا- 


یہاں سب سے اھم بات یہ ہے کہ پہلی رات کا مطلب یہ ہر گز نہیں ہے بیوی سے ضرور ملاپ کیا جاے- بلکے حالات اور بیوی  کی حالت دیکھ کر ہی جنسی تعلق قائم کرنے کے بارے میں سوچنا چاہیے - لیکن بہتر یہی ہے کہ پہلی کم از کم دو راتوں میں صبر و تحمل سے کام لیا جاے-

 ان راتوں میں دلہن کو صرف سکوں مہیا کیا جاے اور اسے یقین دلایا جاے کے شوہر اس کی بہت فکر کرتا ہے اسے پیار سے ملاپ کی طرف آمادہ کیا جائے- پہلی دو چار راتوں میں صرف بوس و کنار ( kissing and romance ) ہی کیا جائے- اور اسی طرح دلہن کو کیف و محبّت سے اپنا متوالا بنایا جائے- یہاں تک کے وہ خود کو دولہا کی آغوش میں ڈال دے- اور اس کی آنکھیں دولہا سے درخواست کرنے لگیں کے وہ ملاپ کے لیے بیتاب ہے- 


لیکن اگر ایسا نہ کیا گیا اور پہلی ہی رات اپنے ماں باپ کی جدائی کے غم سے چور دلہن کی عصمت کی کلی کو پھول بنانے کی کوشش کی گی تو دلہن پر اس کا اچھا اثر نہیں پرے گا- اور اس کے دل میں خیال پیدا ہو گا کے اس کا شوہر اس کا شریک حیات ضرورت سے زیادہ خود غرض اور ظالم ہے- اس کے علاوہ دولہا کو ایک اور بہت خاص بات کا خیال رکھنا پرے گا کہ پہلے ملاپ میں دلہن کا پردہ بکارت ( Hymen ) پھٹتا ہے-

 اس کے علاوہ دلہن کے دوسرے جنسی حصّوں میں بھی درد ہو سکتی ہے- ہو سکتا ہے کے یہ تکلیف دلہن کو کئی راتوں تک محسوس ہو اس لیے دولہا کو چاہیے کے پہلے ملاپ کے بعد کچھ دنوں تک زبردستی ملاپ سے پرہیز کرے تا کے دلہن کی تکلیف دور ہو جائے- 


ایک اور بہت اھم بات جس کا خیال رکھا جانا انتہائی ضروری ہے کہ ہر نئی دلہن کا پردہ بکارت پہلی بار کے ملاپ سے پھٹے اور اس کی فرج سے خون نکلے- آج کے زمانے میں کچھ ہی عورتیں ایسی ہوتی ہیں جن کا پردہ بکارت شادی تک سلامت رہتا ہے ورنہ بچپن میں کھیل کود کے دوران ( اور آج کل ویسے بھی cable کا دور ہے فحاشی عام ہے چاہتے ہوۓ بھی بچیوں کا پردہ بکارت سلامت نہیں رہتا ) پردہ بکارت پھٹ جاتا ہے-


اور یہ بھی یاد رکھیے کے پردہ بکارت قائم رہنا ہی عورت کے پاک دامن ہونے کی دلیل نہیں ہے- میں بہت سے گھر صرف اسی وجہ سے اجڑتے ہوۓ دیکھے ہیں- حالانکہ اس میں بیچاری لڑکی کا کوئی قصور نہیں ہوتا بچپن میں اچھل کود کے دوران اس کا پردہ بکارت پھٹ چکا ہوتا ہے لیکن اس کا شوہر جنسی تعلیم نہ ہونے کی وجہ سے اس پر شک کرتا ہے اور اسے بے حیا کہتے ہوۓ گھر سے نکال باہر کرتا ہے اور لڑکی پر تہمتیں الگ لگائی جاتی ہیں- 


خدارا اس چیز کا بہت خیال رکھیں اور ان باتوں کو اپنے ذہن میں بیٹھا لیں اور ان باتوں کو عام کریں تا کے بی قصور بچیوں کے گھر اجڑنے سے بچ جاہیں- 


ایک اور بات بہت ہی قابل ذکر ہے وہ یہ ہے کہ جیسا کے آپ سب ہی جانتے ہیں شادی کے موقع پر کھانے کے ساتھ ساتھ پینے کا بھی خاصا انتظام ہوتا ہے اور جام کے جام پیے جاتے ہیں اور دولہا میاں اپنی بیوی کے پاس نشے کی حالت پوھنچتے ہیں- اور وہاں پوھنچ کر اپنی رہی سہی ہوش بھی گنوا بیٹھتے ہیں-

 مگر یاد رہے یہ ایک ایسی غلطی ہے جس کا نتیجہ باقی کی ساری زندگی میاں کو بھگتنا پڑتا ہے- اس کے ساتھ ساتھ لڑکی کا بھی فرض ہے کہ پہلی رات کے لیے خود کو پہلے سے تیار کر لے اور تمام جنسی معلومات پہلے سے حاصل کر لے- 

تا کہ اس کا شریک حیات پہلی بار جب اس کے حسن کے باغ میں سے پھول توڑنے آئے تو وہ پوری طرح اپنے میاں کا استقبال کرے اسے ویلکم کرے- لڑکی یہ معلومات اپنی ماں خاندان کی بزرگ عورت یا پھر اپنی کسی سہیلی سے بھی حاصل کر سکتی ہے- اگر وہ یہ نا کر سکے تو پھر کتابوں سے مدد حاصل کرے- 


ایک اور حیران کر دینے والی بات یہ ہے کہ بہت سی عورتیں ایسی بھی ہیں جو یہ کہتی سنی گی ہیں کے اگر انہیں پتا ہوتا کہ شادی کے بعد بار انہیں مرد کی ہاؤس کا نشانہ بننا پرے گا تو وہ کبھی بھی شادی نہ کرتی- یعنی باز عورتوں میں جنسی قوّت بہت کم ہوتی ہے جس کی وجہ سے وہ ایسی باتیں کرتی ہیں- 


       دوسری اھم بات جس کا ذکر کل کی پوسٹ میں بھی کیا تھا لیکن وقت کی کمی کی وجہ سے وہ ٹوپک ادھورا رہا اسے وہی سے دوبارہ شروع کرتے ہیں-         

 عورت کی فرج میں پردہ بکارت موجود ہوتا ہے- یہ پردہ جسے hymen کہتے ہیں عام طور پر پہلی بار مباشرت کرنے پر چاک ہوتا ہے- باز اوقات hymen کے پھٹنے سے عورت کو تکلیف ہوتی ہے-اور خون بھی آتا ہے یہی وجہ ہوتی ہے کہ نوخیز جواں لڑکی پہلی رات سے ڈرتی اور گھبراتی ہے- حقیقت میں تکلیف کی وجہ بس یہ ڈر ہی ہوتا ہے- ورنہ اصل تکلیف اتنی زیادہ نہیں ہوتی کے اسے اہمیت دی جائے-

 انگریزی میں ایسا لٹریچر شایع ہوتا رہتا ہے جس میں hymen کے چاک ہونے کو بہت تکلیف دہ عمل بتایا جاتا ہے اور انہیں مشورہ دیا جاتا ہے کہ شادی سے پہلے ہی مصنوعی طور پر hymen کو چاک کر دیا جائے لیکن میرے مطابق اس کی کوئی خاص ضرورت نہیں ہوتی 10 میں سے 9 عورتوں کو پردہ بکارت hymen کے چاک ہونے سے بس معمولی سی تکلیف ہوتی ہے جس کی کوئی اہمیت نہیں ہوتی- لیکن باز صورتوں میں اگر hymen مصنوعی طور پر چاک کروا لیا جائے تو مفید ثابت ہوتا ہے- باز اوقات پردہ بکارت عمر زیادہ ہو جانے کی وجہ سے سخت ہو جاتا ہے-


 ایسی صورت میں پردہ بکارت مصنوعی طور پر چاک کروا لیا جائے تو فائدہ ہوتا ہے اور عورت تکلیف سے بچ جاتی ہے- لیکن اگر کوئی عورت مصنوعی طور پر اپنا پردہ بکارت چاک کروانا چاہتی ہے تو اسے چاہیے کے پہلے اپنے شوھر سے مشوره ضرور کری کیونکہ جنسی تعلیم کی کمی کی وجہ سے ہمارے ہاں ابھی تک پردہ بکارت کی موجودگی کو پاکیزگی کی علامت سمجھا جاتا ہے- اور اگر عورت کا پردہ بکارت بچپن میں کھیل کود کے دوران خود با خود اچھالنے کودنے کی وجہ سے زائل ہو جائے تو اس کے نتیجے میں خاندان میں پیدا ہونے والے مسائل کی کڑواہٹ سے آپ بخوبی واقف ہیں- ( جیسا کے سہاگ رات کی اہمیت part 1 میں اس کا ذکر کیا گیا ہے )        


                      اور اب تو ماہرین کے مطابق چاہی پردہ بکارت موجود بھی ہے پھر بھی یہ عورت کی پاکیزگی کی دلیل نہیں ہے- کیونکہ کبھی ایسا بھی ہوتا ہے کہ جوانی خوب بھر آنے پر ذرا سی بے احتیاطی سے ، اچھلنے کودنے کی وجہ سے ، دوڑ میں حصّہ لینے سے اور مختلف کھیلوں میں حصّہ لینے کی وجہ سے پردہ بکارت خود با خود پھٹ جاتا ہے- مگر ایسا بہت ہی کم ہوتا ہے ایسی حالت میں شوہر کو اپنی معصوم اور پاکیزہ بیوی کی عصمت پر شک کر کے اس کا دل نہیں دکھانا چائیے- یاد رہے کہ جو عورت بہت عمر کی ہونے کے بعد شادی کرتی ہے اسے لیڈی ڈاکٹر سے مشورہ کر کے پردہ بکارت مصنوعی طور پر چاک کروا لینا چائیے کیونکہ مرد کا ذکر اسے مشکل سے ہی چاک کر سکتا ہے- اس لیے لڑکی کو بہت زیادہ تکلیف ہونے کا علاوہ بہت خون بھی بہتا ہے- خاص طور پر اس صورت میں جب خاوند بوڑھا یا کمزور ہو- 


جیسا کے اس ٹوپک میں بار بار ذکر کیا ہے کہ پہلی بار ملاپ سے عورت کی فرج میں سے خون آتا ہے یہ خون کس وجہ سے آتا ہے یہ جاننا بھی آپ کے لیے بہت ضروری ہے- پردہ بکارت عورت کی فرج میں موجود ایک بلکل پتلی سی جھلی ہوتی ہے جس میں خون کی گردش کے لیے خون کی باریک باریک نالیاں ہوتی ہیں- جب پہلی بار لڑکی مباشرت کرتی ہے تو خاوند کے ذکر سے وہ جھلی پھٹ جاتی ہے اور خون کے چند قطرے نکلتے ہیں- لیکن اگر خون نہیں نکلتا تو اس کا مطلب ہر گز یہ نہیں ہے کہ عورت بد چلن ہے یا بد کردار ہے- ایسی صورت میں کبھی بھی بیوی پر شک ہر گز نہیں کرنا چاہیے-


آج کل 22, 24  سال کی عمر میں لڑکیوں کی شادی ہوتی ہے یہ عمر بہت ہوتی ہے اور جوانی بھرپور ہوتی ہے ایسی صورت میں ذرا سی بے احتیاتی سے بھی جھلی پھٹ جاتی ہے مثلا جب لڑکیاں بالغ ہوتی ہیں تو انہیں جو ماہانہ خون آتا ہے اس کی وجہ سے وہ اپنی فرج میں ٹینپتوں ( ایک قسم کی سینٹری ) رکھتی ہیں اس وجہ سے بھی جھلی پھٹ سکتی ہیں-

جسمانی ورزش ، گھوڑے کی سواری یا کسی اور وجہ سے بھی یہ جھلی پھٹ سکتی ہے اس لیے شوہر کو اپنی بیوی پر ہر گز ہر گز شک نہیں کرنا چاہیے- اور اسی لیے  اسلام اس بات زور دیتا ہے کہ جیسے ہی لڑکی بالغ ہو اس کی شادی کے لیے کوشش شروع کر دینی چاہیے- الله ہم سب کو سہی سمجھ عطا کرے آمین-


Imrania Clinic,s  medicines are prepared with pure herbal ingredients which are collected from natural treasures of the world. We believe that nature cures perfectly and on the basis of this belief, we have successfully cured numerous diseases which were considered fatal before this. This is the great blessing of Allah Almighty that we have cured patients of every age and gender. we are expert in diagnosing human diseases and prescribing its remedy accordingly. We prepare our own medicines. The key reasons of our effective medicines are the years’ long research about anatomy of human body and the diagnoses of causes that get the human body victim of diseases. These are the prayers of relieved patients and devotion & spirit of our staff to serve suffering humanity that we not only enjoy the successful business but also peace of mind & soul .
Company Profile: 
       Imrania Clinic was formed in late 2003 after its founders, Doctor Arshad Malik, discovered
       that their Herbal Treatment were becoming ever increasingly popular and effective.Starting from their home 
       office in Multan.first  supplied their Herbal Treatment  to local Area public and organizations. Demand soon
       outstripped Herbal Treatment . Now, Imrania Clinic sell Herbal products treatment to general public and
       all over the world.Doctor Arshad Malik uses the Internet for 70% of their incoming orders 
       with 30 days money back  guaranty**  making Imrania Clinic a truly online Treatment Company۔


  1. Our Hot Products:

    Product For Men:   پاور سیکس             
    Details of  Power Sex  are  given blow :
    1. سرعت انزال ذکاوت حس جریان احتلام  کا مکمل علاج ۞ ۔ Timing Pills Erectile dysfunction (ED)۞
    2. ۞فوائد: جریان احتلام سرعت انزال کا خاتمہ کرکے امساک ،  قوت باہ کو قائم کرکے بہترین قدرتی امساک پیدا کرتا ہے۞ Natural sex like Teen age.
    3. پاور سیکس کورس ۞عضو خاس میں سخی پیدا کرتا ہے اور خوب قدرتی ذبر دست امساک پیدا کرکے جنسی لطف کا دورانیہ بڑھاتا ہے۞
    4. ۞  یہ دواء ذکاوت حس ۔ قلتِ انتشار یعنی کمزور شہوت،مایوس افراد کیلیےلاجواب اثر رکھتی ہے۔ مرد کو شرمندگی کا سامنا نہیں کرنا پڑتا۞

    5. ۞نوٹ ؟ ہماری تمام ادویات خالص ہربل ہیں اور تمام مضر اثرات سے پاک ہیں   ناراض بیویاں پریشان شوہر۞ پاور سیکس کورس۞
    6.  ۞مادہ تولید کی کمی ختم کرتا ہے اور مادہ تولید میں جرثوموں کی افزائش بڑھاتا  اور پیدا کرتا ہے جرثوموں کی کمی ھو یا نہ ہونےکی وجہ سے جن مرد حضرات کے ہاں اولاد نہیں ہے اللہ کے فضل سے اولاد کے قابل بنا دیتا ہے۞
    7. ۞قیمت:1000 روپے۞    دوا برائے دس یوم ۔ مکمل علاج کے لیے ایک ماہ سے تین ماہ استعمال کریں ۞

    8. قیمت ایک ماہ 2500 روپے
      قیمت   دو ماہ 5000 روپے
      قیمت تین ماہ 7500 روپے  
    9.  ابھی کال کریں 03006397500
    10. Top Sex Timing Tablets . Safe timing pills in Pakistan
    Products for Ladies
    Virgin Plus: برائے کنوارہ پن بحالی                            
    Details of Vagina Virgin Tight are given blow :
    1.   علاج امراض نسواں
    2. کنورہ پن کی بحالی  ۔  رحم کا ڈھیلا پڑنا 
    3. Will Make You 'Feel Like a Virgin' 
    4. بندش ماہواری یا ماہواری کم آنا
    5. ماہواری نہ آنا ۔ یا وقت پر نہ آنا
    6. ورم رحم درد ، رحم کا ٹل جانا
    7. ماہواری کا زیادہ آنا ۔ 
    8. اٹھراء - بار بار اسقاط حمل ھونا
    9.  لیکوریا کا مکمل خاتمہ
    10. Top Vagina Virgin Tight pills in Pakistan ۔ You Can Tighten Your Vagina Naturally Without Vaginal Tightening Surgery
    11. After vaginal birth, the female organ becomes loose and/or stretched. The woman with loosen vagina loses her interest in any sexual activities and in addition, her male partner does not get satisfied since there will not be any deep penetration anymore. This leads to frustration and often in break-up the sexual relations. It can enhance pleasure for both the woman and the man by providing muscular strength and firmness to the female organ.
    12. قیمت:2500 روپے۞     مکمل علاج کے لیے ایک سے تین  ماہ استعمال کریں
    13. قیمت ایک ماہ 2500 روپے
Contact Name:
Contact Name : Dr. Arshad Malik 
DR. ARSHAD MALIK D.H.M.S & F.T.J 
Cell # 0300-6397500

 
Pakistan Location : 
Office  : H-5 , St-2 , Chungi No. 8  Multan , Punjab
Pakistan,  
Postal Code : 60000 
Office No : 0300-6397500  &  0614024010

(Time Zone GMT+5)


Customer Support :  (Call or SMS Timing 11.00am To 11.00pm Only)
                                                           support@sayhat.net

Complaints :  (Call or SMS Timing 11.00am To 11.00pm Only) (Monday To  Friday)

Office Timing : 12:00pm to 8:00pm (Monday To Friday)
 Note : Please Take Appointment First, For visit and Meeting.
NO Side effects.
perfect herbal treatment with
30 days money back grantee for all of Pakistan.
ALL PAKISTAN FREE HOME delivery
For more details.
You can call me from 11:00AM to 11:00PM
+92300-6397500
Please Call again  If your call is not Received. We are here for your service.

اعوذ             باالله من             الشيطن             الرجيم                بسم الله             الرحمن             الرحيم                الحمد لله              رب             العالمين .             الرحمن             الرحيم . ملك             يوم الدين .             اياك نعبد و             اياك             نستعين .             اهدناالصراط             المستقيم .             صراط الذين             انعمت             عليهم '             غيرالمغضوب             عليهم             ولاالضالين

WWW.SAYHAT.NET       TREATMENT WITH GAURANTY       E-mail: SUPPORT@SAYHAT.NET     Tel: 0300-6397500       mobile web: M.SAYHAT.NET
Welcome to the Sayhat.net The Best Treatment (Name Of Trust کال کریں 03006397500)